صحابی رسول ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم پانی تین سانس میں پیتے تھے ہربارجب برتن منہ کے پاس لے جاتے تو\'\' بسم اللہ\'\' کہتے اور ہربارجب برتن منہ سے ہٹاتے تو\'\'الحمدللہ \'\'کہتے ، آپ صلی اللہ علیہ وسلم ایساتین بار کرتے تھے۔